بلوچستان کابینہ کا اجلاس صوبے کی تمام ڈویژن اور ضلعوں کی ازسرنوحد بندی کا فیصلہ بی ایم سی کو یونیورسٹی کا درجہ دیدیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری کی زیرصدارت منگل کے روزیہاں منعقدہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بولان میڈیکل یونیورسٹی اینڈہیلتھ سائنسز کے قیام کے ڈرافٹ بل کی منظوری دے دی گئی ہے جسے حتمی منظوری کیلئے صوبائی اسمبلی میں پیش کیاجائے گا۔



صوبے میں حالات بہتر ہورہے ہیں عوام کو پرامن پڑھالکھابلوچستان دینگے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ پشتون اگر کسی کو مارے تو وہ دہشت گرد ہے اوربلوچ کسی کو مارے تو اسے ناراض بلوچ کہاجاتاہے جو کھلاتضاد ہے۔



نام نہاد آزادی والے اپنی انجام کو پہنچ رہے ہیں،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کی آڑ میں بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے والے اور بلوچستان کے عوام کی سروں کی قیمت پر یورپ میں عیش وعشرت کی زندگی بسر کرنے والے اپنے انجام کو پہنچ رہے ہیں۔



خواجہ اظہار الحسن پر حملے کا مقصد سیکیورٹی اداروں کو بدنام کرنا تھا، رینجرز

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ پریس کانفرنس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما خواجہ اظہار الحسن پر 2 ستمبر کو ہونے والے حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو فوٹیج دیکھاتے ہوئے کہا کہ اس حملے کا مقصد پولیس، رینجرز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سازش کے تحت بدنام کرنا تھا۔