مون سون کی پہلی بارش کوئٹہ پر خوب برسی، شہری زندگی مفلوج، حادثات میں3افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ڈیڑھ گھنٹے کی موسلا دھار بارش اور ژالہ کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، شہر دریا میں بدل گیا، سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں ،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ سول اسپتال سمیت درجنوں سرکاری و نجی عمارتوں اور گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔ درجن سے زائد مکانات گر گئے ۔



پاناما انکشافات: ‘وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد اثاثوں کی تفصیلات چھپانے پر وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار، وزیراعظم کے داماد کیپٹن صفدر اور وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز کے خلاف الیکشن کمیشن میں نااہلی کا ریفرنس دائر کردیا۔



دہشتگردوں کو ڈھونڈنکالنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی جائے، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بدامنی کی حالیہ لہر کے بعد وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف حالات کا جائزہ لینے شہر قائد پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور اغوا کی بڑھتی ہوئی حالیہ وارداتوں کے بعد حالات کا جائزہ لینے شہر قائد پہنچ گئے ہیں۔



بلوچستان اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی ،صوبے کی95فیصدعلاقوں میں امن قائم کرلیا ،نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے صوبائی بجٹ2016-17کی متفقہ طور پر منظوری اپوزیشن نے غیر متوقع طور پر بجٹ کی مخالفت کی نہ ہی مطالبات زر کی منظوری کے دوران کوئی کٹوتی کی ، تحریک پیش کی ، اسمبلی نے تمام مطالبات زر کی متفقہ طور پر منظوری دی



کوئٹہ، عالموچوک پر بم دھماکہ،5افرادجاں بحق،30زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ میں بم دھماکے میں ایک بچے سمیت پانچ افراد جاں بحق اور سات بچوں سمیت تیس سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکے سے کئی گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔دھماکا سائیکل پر نصب پانچ سے کلو وزنی ٹائم ڈیواس بم کے ذریعے کیا گیا۔



جمہوریت کو فوج کی مکمل حمایت حاصل ہے آنیوالے دنوں میں سول ملٹری تعلقات مزید مضبوط ہونگے، جنرل عاصم باجوہ

| وقتِ اشاعت :  


برلن /راولپنڈی : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کو فوج کی طرف سے ہر ممکن حمایت حاصل ہے،فوج جمہوریت کی مضبوطی کیلئے حتیٰ الامکان کوشاں ہے



قومی اسمبلی نے بجٹ کی منظوری دیدی، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافہ کی شق شامل ،سوئس بینکوں میں موجود رقوم کو واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، اسحاق ڈار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : قومی اسمبلی نے مال سال 2016-17 ء کے لئے 48 کھرب سے زائد وفاقی بجٹ کی منظوری دیدی ۔جس کے ساتھ ہی نئے وفاقی بجٹ کی منظوری کے تمام مراحل مکمل ہو گئے یکم جولائی سے شروع ہونے والے بجٹ میں کسانوں کو 600 ارب کے زرعی



چیف جسٹس سندھ کے لاپتہ بیٹے کا تاحال سراغ نہ مل سکا ،زرداری نے جے آئی ٹی کا مطالبہ کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سجاد علی شاہ کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والے بیٹے اویس شاہ کی بازیابی کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں ۔ ایس آئی یو ، اے وی سی سی ، سی پی ایل سی ، ایس ایس یو واقع کی تفتیش کر رہے ہیں