بلوچستان اسمبلی میں 96 سفارشیوں کے بھرتی کاا نکشاف ، نیب نے اسمبلی میں ڈھیرے ڈال دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے سابق سیکرٹری اعظم داوی کی معطلی اورعہدے سے علیحدگی کے بعد نیب نے بلوچستان اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں اپنے مضبوط پنجے گاڑ دیئے ہیں اور ان تمام ملازمین کو طلب کر لیا ہے جن کو سابق سیکرٹری نے اپنے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے ملازمت فراہم کی تھی



ڈرون حملے خود مختاری کی خلاف ورزی ہیں اور یہ بند ہونے چاہئیں، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کو اسی برس مکمل کرنے کا عہد کر رکھا ہے جب کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں جسے بند ہونا چاہیئے۔



بلوچستان محل وقوع کے اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے ،گورنر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے محل وقوع کے اعتبار سے خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔ بہترین محل وقوع اور قیمتی وسائل ومعدنیات سے مالا مال ہونے کی وجہ سے مشرق اور مغرب کے درمیان مؤثر رابطے کا بہترین ذریعہ ہے



شریف خاندان کو حساب دینا ہوگا احتساب سے جمہوریت کو نہیں تخت رائیونڈ کو خطرہ ہے ،بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  


میرپور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی نوٹوں سے نہیں ووٹوں سے آتی ہے اور آزادی غداروں کو ساتھ ملا کر نہیں حریت پسندی سے ملتی ہے ، کشمیر کی آزادی ہمارا نصب العین اور ہمارا نعرہ سب پر بھاری رائے شماری ہے



بندوق کی نوک پر کسی کو اپنا نظریہ مسلط نہیں کرنے دیں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کرخ: وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے بندوق کی نو ک پر کسی کو عوام پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ،سابق حکومتوں نے عوام کو دہشت گردوں کی رحم و کرم پر چھوڑا تھا مگر میں عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ آخری دہشت گرد کو انجام تک پہنچائے بغیر چھین سے نہیں بیٹھوں گا



منحرف عناصر پاکستان آجائیں ورنہ کہیں چھپنے نہیں دینگے نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : وزیر اعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پڑھا لکھا بلوچستان کا ویژن لیکر بلوچستان کے عوام کے لیئے خوشحالی کی جد و جہد شروع کیہے ،امن کے لئے ترسنے والے عوام کو مختصر مدت کے لئے امن کا تحفہ دے دیا



ہماری طاقت قومی جذبہ ہے بلوچ اب نہ اٹھے تو تشخص کو خطرہ لاحق ہوگا، ڈاکٹر اللہ نذر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ آزادی پسند رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے کہا ہے کہ ہر سرزمین کی شناخت اس پر بسنے والی قوم سے ہے۔ آج اگر بلوچ اپنی اس جنگ کونہ لڑے یا یہ جنگ میں کمزوری کا مظاہرہ کرے یا دشمن کے جبر تلے دب جائے تو بلوچ قوم کے تشخص کو زیادہ خطرہ لاحق ہوگا۔انہوں نے سرمچاروں کو دئیے گئے ایک لیکچر میں مزید کہا کہ بلوچستان میں پاکستان چائنا اکانامک کوریڈور جو بن رہا ہے، جہاں اتنے صنعتی زون لگیں گے