بیجنگ: چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ اور چائنا پاور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لمیٹڈ نے بلوچستان میں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چائنا سٹیٹ کنسٹرکشن اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بیجنگ: چائنا پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ لمیٹڈ اور چائنا پاور انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ لمیٹڈ نے بلوچستان میں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے جبکہ چائنا سٹیٹ کنسٹرکشن اینڈ انجینئرنگ کارپوریشن کی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ اور تحفظ پاکستان قانون کو ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جبکہ نئے قانون کا مسودہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔
حسیب الرحمن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی حکومت نے جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف فیصلہ کن جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی حکومت نے ڈرگ انسپکٹروں کو یہ واضح ہدایات جاری کی ہیں کہ جعلی اور غیر معیاری ادویات کیخلاف 15روز زبردست مہم چلائی جائے
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جتنی خرابیاں آنی تھیں ، آگئیں۔ اب سب کچھ اچھا ہوگا۔ سی پیک کی بدولت بلوچستان اور پاکستان ترقی کی نئی منزلیں طے کرے گا۔سی پیک کے روٹ میں ایک انچ کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ٹوبہ ٹیک سنگھ: زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے جب کہ کئی افراد مختلف اسپتالوں میں زدگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
زیارت: بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہوچکا ہے بلوچستان کے چپے چپے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے،بلوچستان میں امن کی ہوائیں چل رہی ہیں قائد اعظم کے افکار کو اُجاگر کرنے کی ضرورت ہے قائد اعظم کے خیالات اور افکار ہمارے لئے مشعل راہ ہے
صد یق بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مری قبائلی علاقے میں سوئی سے بھی زیادہ بڑا قدرتی گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے، یہ گیس کا ذخیرہ جندران کے علاقے میں دریافت ہوا ہے۔ یہ علاقہ مری اور کھتیران قبائل کے سنگم پر واقع ہے جہاں پر تیل اور گیس کی تلاش کا کام دہائیوں سے جاری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ دور کے اسلحہ لائسنسوں کی منظوری دے دی ہے جس کا باضابطہ اعلان آئندہ سال جنوری میں کردیا جائے گا جبکہ بغیر ویزوں کے پاکستان میں غیر ملکیوں مسافروں کو لانے والی ایئرلائنز پر سات کروڑ روپے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نامزد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ عدلیہ کسی خوف کا شکار ہو گی اور نا مصلحت سے کام لیں گے۔
ظفراحمد خان | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وہ عوام کے لئے مایوسی نہیں امید کا پیغام لیکر آئے ہیں۔ ہم کسی بھی صورت جمہوریت ڈی ریل نہیں ہونے دینگے۔