گوادر کاشغر روڈ کی تبدیلی قبول نہیں ،بلوچستان کے مزید نوجوانوں کو پہاڑوں پر جانے نہ دیاجائے، بلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے ایک بارپھروفاقی حکومت سے مطالبہ کیاکہ گوادرکاشغرروٹ کوتبدیل کیاگیاتوحکومت اورسیاسی جماعتیں بھرپوراحتجاج کرینگے ملک پہلے سے ہی بدامنی کی لپیٹ میں ہیں بلوچستان کے لوگ اپنے حقوق کیلئے پہلے سے ہی پہاڑوں پرچلے گئے ہیں اب مزیدنوجوانوں کوپہاڑوں پرنہ جانے دیاجائے



پسنی اور بارکھان میں ریڈار اور کوئلہ ٹرکوں پر حملہ کرنیوالے5افراد گرفتار کرلئے، ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع گوادر میں ایئر ٹریفک ریڈار پر حملہ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق گوادر کے علاقے پسنی میں فرنٹئیرکور کے عملے نے خفیہ اطلاع پر سرچ اآپریشن کیا تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر کے ان سے مز ید تفتیش شروع کردی گئی



قومی مالیاتی کمیشن کا پہلا اجلاس، صوبوں کا این ایف سی میں حصہ بڑھانے کا مطالبہ ،پنجاب کا این ایف سی میں کسی قسم کی قربانی دینے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :قومی مالیاتی کمیشن کے پہلے اجلاس میں صوبوں نے این ایف سی میں حصہ بڑھانے کا مطالبہ کر دیا پنجاب نے این ایف سی میں کسی قسم کی قربانی دینے سے انکار کر دیا ہے خیبرپختوانخوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیلئے فنڈز میں حصہ ایک فیصد سے بڑھا کر تین فیصد کیا جائے



سریاب اور پشتون آباد کے بچے تعلیم حاصل کرکے اچھے شہری بنیں ہماری کامیابی ہوگی، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ نظام کو ٹھیک کرنے کیلئے ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلی لانا ہوگی اور خرابیوں کو دور کرنا ہوگا۔ سیاستدان اگر بے ایمان ہوتو ساری سوسائٹی بے ایمان ہوجاتی ہے۔ ہم یہ دعویٰ تو نہیں کرتے کہ ہم نے کرپشن بالکل ختم کردی ہے لیکن حکومت میں ایسے لوگ بھی ہیں



صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل کا مراسلہ عدالت کوموصول

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت کو صولت مرزا کی سزائے موت پر عمل کے لئے مچھ جیل حکام کا مراسلہ موصول ہوگیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو سینٹرل جیل کراچی کے توسط سے بھیجے گئے مراسلے میں موقف اختیار کیا گیا ہے



سبی چاکر روڈ پر بم دھماکہ4افراد جاں بحق 20سے زائد زخمی اکثر کی حالت تشویشناک

| وقتِ اشاعت :  


ی: چاکر روڈ پر موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکے سے 4 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہوگئے.
سبی: چاکرروڈ پرسائیکل میں نصب ٹائم ڈیوائس دھماکہ ،چار افراد ہلاک،جبکہ چار بچوں سمیت 20افراد شدید زخمی ہو گئے،زخمیوں میںآٹھ افراد کی حالت انتہائی تشویشناک،زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوآرٹر ہسپتال اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا،سیکورٹی فورسز نے جائے وقعہ پر پہنچ کر علاقے کو سیل کردیا،



نیپال،ہندوستان: زلزلے سے 1180 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کھٹمنڈو: ننیپال میں آنے والے شدید ترین زلزلے کے نتیجے میں چار ممالک میں ہلاکتوں کی تعداد گیارہ سو سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ صدیوں پرانی عمارات عمارات ملبے کا ڈھیر بن کر رہ گئی ہیں۔



سیاسی و عسکری قیادت ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے تیا رہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جلاوطن بلوچوں سمیت پہاڑوں پر جانے والوں کے ساتھ مذاکرات میں کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔ ناراض بلوچوں کے ساتھ بات چیت کیلئے سیاسی و عسکری قیادت تیار ہیں۔ ان خیالات کااظہار وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔



جیش العدل کا 18ایرانی انقلابی گارڈز کے اغوا کا د عویٰ

| وقتِ اشاعت :  


زاہدان : ایران میں برسر پیکار جیش العدل کا زاہدان کے قریب نصرت آباد میں ایرانی فورسز سپاہ قدس کے 18 اہلکاروں کی گرفتاری کا دعوی ۔تفصیلات کے مطابق ایران کے صوبہ بلوچستان میں بر سر پیکار جیش العدل نے ایران کے شہر زاھدان کے علاقے نصرت آباد سے