میرے استقبال کیلئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے پتا چلا ہے کہ میرے استقبال کے لئے نائن زیرو میں انڈے ٹماٹر پہنچا دیئے گئے ہیں لیکن میں عوام کو خوف سے آزاد کرانے کے لئے کراچی ضرور جاؤں گا۔



پاکستانی سرحد کے قریب ایرانی فورسز پر مسلح افراد اک حملہ،8اہلکار ہلاک، حملہ آور پاکستان سے آئے تھے، ایران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان سے متصل ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں مبینہ طورپرایک بلوچ مسلح گروپ کے ساتھ لڑائی میں ایرانی بارڈر پولیس کے کم سے کم آٹھ اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ایرانی پاسداران انقلاب کی مقرب خبر رساں ایجنسی ’’فارس‘‘ کی رپورٹ کے مطابق عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں مارے جانے



ریکوڈک کیس ،بلوچستان حکومت کا ٹیتھان کمپنی کیساتھ عدالت سے باہر معاملہ حل کرنے پر غور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان حکومت ریکوڈک منصوبے کے حوالے مختلف آپشنز پر غور کررہا ہے‘ جس کے تحت صوبے کے وسائل کا بھر پور انداز میں دفا ع کیا جاسکے ‘ حکومت میں موجود ذمہ دار ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ٹی سی سی سے عالمی ثالثی عدالت کے باہر بیٹھ کر فیصلہ کیا جائے



سعودی عرب کی سرحدوں کے دفاع میں کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یمن کے معاملے میں سعودی عرب نے پاکستان سے لڑاکا طیارے، بحری جہاز اور زمینی فوج مانگی ہے لیکن اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ عوامی خواہشات کے مطابق پارلیمنٹ میں ہی کیا جائے گا۔



ریڈ کراس کو صنعا جانے کی اجازت، عدن میں باغیوں کی مزید پیش قدمی

| وقتِ اشاعت :  


عالمی امدادی ادارے انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس کا کہنا ہے کہ اسے سعودی کمان میں یمن پر حوثی باغیوں پر فضائی حملے کرنے والے اتحاد کی جانب سے دارالحکومت صنعا میں امداد پہنچانے کی اجازت مل گئی ہے۔

ادھر ملک کے جنوبی شہر عدن میں بمباری کے باوجود حوثیوں کی پیش قدمی مسلسل جاری ہے اور باغیوں اور صدر عبدربہ ہادی منصور کی وفادار فوج کے درمیان شہر پر کنٹرول کی جنگ میں اتوار کو مزید شدت آئی ہے۔



مری معاہدہ ایک حقیقت ہے بلوچستان میں کہیں کوئی آپریشن نہیں ہورہا ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ لیڈر شپ نے ڈھائی سال کا یا ایک سال کا حکومت کرنے کا معاہدہ کیا ہے میرے نزدیک ایک دن ہویا ڈھائی سال ہو کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اب مری معاہدے کے بارے میں بات اوپن ہوگئی ہے۔ اور میں بھی کہتا ہوں کہ مری معاہد ہ موجود ہے بلوچستان کے کسی بھی علاقے میں کوئی آپریشن نہیں ہورہاہے



بلوچستان میں امن کی صورتحال کی خرابی کا تاثر غلط ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کی خرابی کا تاثر غلط ہے، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے اور سیکورٹی سے متعلق رونما ہونے والے ناخوشگوار واقعات میں ماضی کے مقابلے میں 40فیصد کمی آئی ہے



کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں3افراد جاں بحق12زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ،اندرون بلوچستان : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش،کوئٹہ میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرتے رہے ،ٹریفک مکمل جام ،گندے نالوں اوربارش کا پانی گھروں کے اندر داخل ،سینکڑوں فیڈوں سے بجلی کی سپلائی معطل ،معمولات زندگی بری طرح متاثر ،اندرون بلوچستان شدید بارشوں کی وجہ سے نشیبی علاقے زیر آب ہو گئے



بلوچستان،صحافیوں کے قتل کی تحقیقات کیلئے سیشن ججوں پر مشتمل ٹریبونل قائم ، نوٹیفکیشن جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے سال 2011 سے 2013 تک بلوچستان کے مختلف علاقوں میں قتل ہونے والے صحافیوں کے قتل کی تحقیقات کے لئے سیشنوں ججوں پر مشتمل ٹربیونلز قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،ٹربیونلز صحافیوں کے قتل کی تحقیقات ،زمہ داران کا تعین کرنے کے علاوہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے لئے سفارشات بھی مرتب کریں گے