بلوچستان میں طوفانی بارش،قومی شاہراہیں بند، کمرے کی چھت گرنے سے پانچ مزدور جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:دکی میںطوفانی بارش کے باعث کوئلہ کانوں میں دو مختلف حادثات میں 5مزدور جاں بحق جبکہ 5کوئلہ کان میں پھنس گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو دکی میں معراج کول ایریا میں طوفانی بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گر گئی جس کے ملبے تلے دب کر پانچ مزدور عنایت اللہ ولد… Read more »



سی پیک منصوبوں میں چینی باشندوں کی حفاظت کے لئے 5690 اہلکار تعینات ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن کیلئے وزارت داخلہ کی مروجہ ایس او پیز پر سختی سے عمل کیا جاررہا ہے یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ہفتے بلوچستان میں رونما ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں نقصان کی نوعیت کم رہی، گوادر سیف سٹی پروجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کردی گئی ہے۔



سینیٹ ا میدواروں کو بلا مقابلہ منتخب کر ینگے ، تین سے چار دنوں میں صو بائی کا بینہ تشکیل دیدی جا ئیگی ، سر فراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ ما ضی کی شکایات کومد نظر رکھتے ہوئے کوشش ہے کہ اس بار سینٹ انتخابات میں تمام امیدوار بلا مقابلہ منتخب کریں آئندہ 3سے 4دنوں میں صوبائی کا بینہ تشکیل دے دی جائیگی ، صوبے کی تمام سیا سی جماعتوں کو آن بورڈ لیا گیا ہے ، کوئٹہ شہر کو صاف ستھرا شہر بنانے جا رہے ہیں، جامعات کے بحران پر وزیر اعظم میاں محمد شہبا ز شریف سے بات کروں گا۔



تربت :ائیر بیس پی این ایس صدیق پر حملے کی کوشش ناکام بنادی:آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش بنائی جس میں فورسز نے اثاثوں کی حفاظت یقینی بناتے ہوئے بروقت اور مؤثر جواب دیا۔



وزیراعظم نے ریکوڈک سے گوادر بندرگاہ تک لاجسٹکس اور سیکورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی ہے کہ ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے سرکاری سطح پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی جائے اور اس میں جہاں جہاں رکاوٹیں ہوں انہیں دور کیا جائے۔



ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ نا راض بلو چو ں سے با ت چیت کی جا ئے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے تمام ناراض بلوچوں کو ایک مرتبہ پھر ہتھیار پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی چاہتی ہے کہ ناراض بلوچوں سے بات کی جائے اور ہتھیار پھینک کر اور تشدد ترک کرنے والوں کے لیے ریاست نے دروازے کھلے ہوئے ہیں۔



بلوچ نو جو انوں کو روزگار اور تعلیم کی فراہمی ریا ست کی ذمہ داری ہے ، شہباز شر یف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ :وزیراعظم میاںمحمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے مواصلات کے انفراسٹرکچر، خصوصاً ریلوے لائین کے حوالے سے منصوبہ سازی کی جائے گی ،چاغی میں ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے حکومت اور بیرک گولڈ مل کر کام کر سکتے ہیں۔ یہ بات انہوں… Read more »



 پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک شخص ہلاک، 2 زخمی،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پنجگور میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا اور دہشت گردوں کے ٹھکانے کا مؤثر انداز میں پتا لگایا۔