کراچی (ظفراحمدخان) کراچی کے علاقے او رنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکنیت سازی کیمپ پر کریکر حملے میں 3 ارکان سندھ اسمبلی سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، واقعہ کے بعد کیمپ میں بھگڈر مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی (ظفراحمدخان) کراچی کے علاقے او رنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کے رکنیت سازی کیمپ پر کریکر حملے میں 3 ارکان سندھ اسمبلی سمیت 23 افراد زخمی ہوگئے ہیں ، واقعہ کے بعد کیمپ میں بھگڈر مچ گئی اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا تھا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: اورنگی ٹاؤن میں متحدہ قومی موومنٹ کے کیمپ پر دستی بم حملے میں ایم کیو ایم کے ارکان سندھ اسمبلی محمد حسین اور عبد اللہ سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے شریک ملزمان کو مقدمے میں شامل کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت کو دوبارہ تحقیقات کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دشت کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے سے بگٹی ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مظفرآباد: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستانی دفاعی اداروں پر بے بنیاد الزامات درحقیقت اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش ہے اور مقبوضہ جموں کشمیر کے بارے میں پاکستان اپنے اصولی موقف پر ثابت قدم ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی کارروائیوں کی وجہ سے پاکستان کے لیے افغان سرحدی علاقے میں شدت پسندوں کے خلاف کارروائی میں مشکلات درپیش ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلو چستان ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ گڈ گورننس بہتر معاشی نظام نہ ہونے کی وجہ سے لوگ غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرکے بہتر معاش کی تلاش میں دیار غیر جارہے ہیں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے آئندہ ہفتے کٹھمنڈو میں ہونے والے سارک کانفرنس کے موقع پر ہندوستان کی جانب سے فراہم کردہ بلٹ پروف گاڑی استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات جاری ہے جس میں دہشتگردی سمیت خطے کو درپیش مسائل اور دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ایم کیوایم کے رہنما سینیٹر بابر غوری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں دوبارہ شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں اب پیپلزپارٹی سے بات چیت کے دروازے بند ہوچکے ہیں۔