کراچی: سیکیورٹی فورسز نے جناح ایئرپورٹ پر حملے کے 13 گھنٹے بعد ہوائی اڈے کو کلئیر کردیاہے، دہشتگردی کے واقعے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فورسز نے کسی بھی دہشتگرد کو بھاگنے کا موقعہ نہیں دیا اور تمام کے تمام 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سیکیورٹی فورسز نے جناح ایئرپورٹ پر حملے کے 13 گھنٹے بعد ہوائی اڈے کو کلئیر کردیاہے، دہشتگردی کے واقعے میں 19 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فورسز نے کسی بھی دہشتگرد کو بھاگنے کا موقعہ نہیں دیا اور تمام کے تمام 10 دہشتگرد ہلاک کردیئے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے ایئر پورٹ کے قریب فائرنگ اور دھماکوں کے نتیجے میں اے ایس ایف کے پانچ اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے نجی نیوزچینل جیو کی نشریات معطل کیے جانے کے بعد وزارت دفاع نے پہلی مرتبہ اپنے ردعمل میں معطلی کوغیر اطمینان بخش قرار دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ کے حکم پر بیرون ملک اثاثہ کیس میں وزیر اعظم نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری اور عمران خان سمیت ملک کے 60 سیاستدانوں کی عدالت طلبی کا اشتہار اخبار میں شائع کرادیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: فتح جھنگ روڈ پر حساس ادارے کی گاڑی پر خود کش حملے میں افسر سمیت 4 اہلکار جاں بحق ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال کے لیے انتالیس کھرب پنتالیس ارب روپے کے بجٹ کا اعلان کیا ہے۔ جو گزشتہ مالی سال کے مجموعی حجم سے دس فیصد زائد ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
رواں مالی سال کے دوران حکومت کی معاشی کارکردگی پچھلے سال کی نسبت تو بہتر رہی ہے لیکن خود حکومت نے اپنے لیے جو اہداف مقرر کیے تھے ان میں سے بیشتر حاصل نہیں کیے جا سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ دوستانہ تعلق کے لئے تیار ہیں لیکن کشمیر کا حل کشمیری عوام کی امنگوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کی بنیاد پر ہونا چاہیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے فل کورٹ ریفرنس سے الوداعی خطاب کی وڈیو کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جیو نیوز کو تقریب کی وڈیو دیگر چینلز کو فراہم کرنے کی یقین دہانی پر دی گئی تھی لیکن انہوں نے ایسا نہ کرکے سپریم کورٹ انتظامیہ کو شرمندہ کیا۔