جشن عید میلادالنبیؐ کا سیکیورٹی پلان مکمل ہے موبائل سرو س بند رہے گی ، پولیس ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ملک بھر کی طرح بلو چستان بھر میںآج جشن عید میلاد النبی مذ ہبی جو ش وجزبے کے ساتھ منایاجا ئے گا ، آج صبح آٹھ بجے سے رات آٹھ بجے تک موبائل سگنلز بند رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح بلو چستان بھر میںآج جشن عید میلاد النبی مذ ہبی جو ش وجزبے سے کے ساتھ منایا جا ئے گا ،12ربیع الاول کی مناسبت سے صوبے کے19اضلاع میں کل 13 جلوس نکالے جائیں گے جلوسوں کی سیکورٹی کے لئے کوئٹہ میں 2000 ہزار پو لیس اہلکارتعینات ہوں گے جبکہ جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جائے گی ۔



حکومت عوام کو باعزت روز گار کی فراہمی کیلئے کو شاں ہے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت صوبے کے عوام کو باعزت روزگار کی فراہمی کے لئے کو شاں ہے ،بارڈر ٹریڈ کی بحالی ہو یاپھر اساتذہ اور محکمہ مواصلات کے ملازمین کی مستقلی حکومت نے اپنے تمام وعدے پورے کئے ہیں۔



سی پیک منصوبوں کو 4 سال جان بوجھ کر روکا گیا، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف سے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چائنہ روڈ ایک برج کارپوریشن (China Road and Bridge Corporation CRBC) کے وفد نے ملاقات کی، جس میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال، معاونینِ خصوصی جہانزیب خان، ظفرالدین محمود اور متعلقہ اعلی حکام نے شرکت کی، جب کہ وزیرِ سمندری امور سید فیصل سبزواری وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔



سر دار اختر مینگل کی گور نر پنجاب سے ملاقات بہالپوریو نیورسٹی میں بلوچ طلبہ کے مسائل حل کر نے پر زور ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے سر براہ و بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کے خلاف بنائے گئے کمیشن کے کنونیئر سردار اختر جان مینگل کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملا قات، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں بلوچستان کے طلبہ و طالبات کے مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔



یوسف مستی خان جمہوریت اور انسانی حقوق کے علمبردار کے طور پر یاد کیے جائیں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  یوسف مستی خان جمہوریت اور انسانی حقوق کے علمبردار کے طور پر یاد کیے جائیں گے، مرحوم نے آخری دم تک ملک کی مظلوم طبقات کے لیے نا صرف جدوجہد کرتے رہے بلکہ عمر بھر انکے دکھ درد میں شریک ہوتے رہے۔



زمینداروں کے مسا ئل حل کر یں گے ، کابینہ اور اراکین اسمبلی کا بھر پور تعاون حاصل ہے ، سیلاب متاثرین کی بحالی ممکن بنا ئیں گے ، قد و س بزنجو ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے نمائندہ وفد کی یہاں ہونے والی ملاقات میں صوبے میں حالیہ سیلابی بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال ،زرعی شعبے کو پہنچنے والے نقصانات اور سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے زمینداروں کو درپیش مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ کو بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکریٹری عبدالرحمن بازئی نے زرعی شعبے کو پہنچنے والے نقصانات سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق بلوچستان میں حالیہ سیلابی بارشوں سے 300 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے اور سب سے زیادہ متاثر ہونے والازرعی شعبہ ہے سیلابی صورتحال کے باعث کینال کے نظام، ٹیوب ویلوں اور سولر سسٹم کو نقصان پہنچا ہے ایکشن کمیٹی کے وفد نے ہمسایہ ممالک سے اجناس کی درآمد پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ممالک سے سبزیوں اور پھلوں کی درآمد سے مقامی کاشت کار متاثر ہوتے ہیں اور مارکیٹ میں ان کی زرعی پیداوار کم داموں میں بکتی ہے وفد نے بتایا کہ متاثرہ اضلاع میں زمینداروں کے بجلی کے بلوں کو معاف کیا جائے