تیسری طاقت نے ایران، امریکا کو جنگ کے دھانے پر لا کھڑا کیا،ایرانی رکن پارلیمنٹ

| وقتِ اشاعت :  


تہران : ایران کے ایک سرکردہ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ حشمت اللہ نے دعوی کیا ہے کہ امریکا اور ایران ایک تیسرے فریق کی وجہ سے غیرمعمولی طورپر جنگ کے دھانے پر پہنچ گئے۔



پاکستان میں 35روز بعد کورونا کیسز کی تعداد یورپی ممالک، ایران سے کم تھی، حکومتی رپورٹ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ آف پاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 35 روز (26 فروری سے 31 مارچ) کے بعد پاکستان میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد یورپی ممالک اور ایران سے کم تھی۔



چاغی، آئرن کمپنی کی جانب سے مستحقین کے لیے امدادی سامان ضلعی انتظامیہ کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: چاغی کے علاقے چکندگ میں واقع فہیم آئرن اوور کمپنی کی جانب سے کرونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈاون سے متاثر ہونے والے مزدوروں اور مستحقین کے لیے امدادی سامان سے بھرے ٹرالر ضلعی انتظامیہ چاغی کے حوالے کردی گئی۔



صوبائی کوآرڈینیٹر غربت مٹاؤکی جانب سے کرونا کے تدراک کے لئے سامان پی ڈی ایم اے کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی کوآرڈینیٹر غربت مٹاو ڈاکٹر جاوید محمود پراچہ کرونا وائرس کے حوالے سے ادویات، ماسک ا ورسنیٹائزر پر مشتمل 189 کاٹن صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حوالے کئے۔



حکومت تبلیغی جماعت کے ارکان کے تحفظ کو یقینی بنائے، مولانا محمد حیات

| وقتِ اشاعت :  


قلات : جمعیت علماء اسلام ن کے صوبائی نائب امیر مولانا محمد حیات نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تبلیغی جماعت کے ارکان کی تحفظ کو یقینی بنائیں اور تبلیغی جماعت پر حملہ کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کاروائی عمل میں لائیں۔



دکی،ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گھر گھر میں راشن تقسیم شروع

| وقتِ اشاعت :  


دْکی : ڈپٹی کمشنردْکی قربان علی مگسی نے حکومت بلوچستان کے احکامات کے تحت گھر گھر جاکرلاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے دہاڑی دار غریب اور لاچار خاندانوں میں راشن تقسیم کی۔اس موقع پر ان کے ہمراہ سردار خوشدل خان لونی،اسسٹنٹ کمشنر سید اسد شاہ،تحصیلدار سردار عبدالمجید جوگیزئی و دیگر بھی ہمراہ تھے۔



قلات میں انٹر نیٹ بند ش شہریوں کے ساتھ زیادتی ہے، عوامی حلقے

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات میں تھری جی انٹر نیٹ اور ای وی او انٹر نیٹ سسٹم کی بند ش کو تین سال گزر جانے کے باوجود انٹر نیٹ کو بند رکھنا قلات کے شہریوں کو ایک منصوبے کے تحت پسماندہ رکھنے کے مترادف ہے۔