
ژوب : کلی ابراہیم خیل بابڑمیں کمرے کی خستہ حالی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ژوب : کلی ابراہیم خیل بابڑمیں کمرے کی خستہ حالی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق تین زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: محکمہ موسمیات نے 23 نومبر سے کراچی میں تیز ہواؤں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کردی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ غازی خان : بلوچ سٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈیرہ غازیخان کا زونل جنرل باڈی اظہر بلوچ زونل صدر اور آصف بلوچ زونل جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے۔ بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی ڈیرہ غازی خان زون کا جنرل باڈی اجلاس زیر صدارت زونل صدر اظہر بلوچ منعقد ہوا۔اجلاس میں تنظیم کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان بلوچ بطور مہمان خاص شریک رہے جبکہ اجلاس کے ایجنڈوں میں مرکزی سرکولر، گذشتہ کارکردگی رپورٹ، تنقید نشست، تنظیمی امور اور آئندہ لائحہ عمل کے ایجنڈے زیر بحث رہے۔
مانیٹرنگ ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین نے غیر ادا شدہ چینی قرض پر کینیا کی مرکزی بندرگاہ پر قبضہ کرلیا ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیف: یوکرائن کی 18 سالہ باکسنگ چیمپئن امینہ بلاخ کانوں میں ہیڈ فون لگائے اور اسمارٹ فون براؤزنگ کرتے ہوئے پٹڑیعبور کرنے کے دوران ٹرین کی ٹکر سے ہلاک ہوگئیں۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں سوئی گیس کی بندش بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور ہر پانچ منٹ بعد بجلی کی ٹرپنگ سڑکوں کی خستہ حالی اسپتال میں ادویات اور ڈاکٹرز کی کمی پانی کی فراہمی کے مسائل سمیت دیگر مسائل پر عدم توجہی کے خلاف آل پارٹیز کے زیر اہتمام احتجاج اور مظاہر کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت : بی ایس او تربت زون کا اجلاس زیر صدارت زونل صدر عظیم بلوچ منعقد ہوا، اجلاس میں مختلف ایجنڈے زیر بحث رہے، جس میں تعارفی نشست، تنقید برائے تعمیر، آئندہ کا لائحہ عمل، تنظیمی امور، اسکولوں میں پروگراموں کی تیاریاں اور ملکی وبین الاقوامی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ٹیم بلوچستان ایجوکیشن سسٹم نے نئے تعلیمی آفیسران کے نام میڈیا کے ذریعے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح آپ سب سینیئر انصاف کے منتظر تھے اسی طرح بلوچستان کا تباہ حال تعلیمی نظام ایک زمانے سے انصاف کی راہیں دیکھ رہ تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت خطے کے امن وامان کو تہہ وبالا کرنے کے درپے ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پنجاب پولیس نے بہاولپور کی تحصیل یزمان کے چولستان ریگستان سے دو بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا جو غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے اور ان پر جاسوس ہونے کا شبہ ہے۔