حکومتی وفد سے کامیاب مذاکرات وکلاء نے ہڑتال ختم کر دی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دفتر میں بار باڈیز کا اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومتی وفد سے بات چیت کے بعد احتجاج اور بائیکاٹ کو موخر کر دیا گیا اور بار بارڈیز نے متفقہ طورپر بات چیت کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ۔



تربت یونیورسٹی تعلیمی پسماندگی دور کرنے میں کلیدی کردار ادا کریگا، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: صوبائی وزیر اطلاعات وہائیر ایجوکیشن میر ظہور احمد بلیدی نے گزشتہ روز تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا ۔اس موقع پر وائس چانسلر تربت یونیورسٹی عبدالرزاق صابر اور یونیورسٹی کی انتظامیہ اور اساتذہ کرام نے ان کااستقبال کیا ۔