تربت : ضلع کیچ کے علاقے زامران گاوں اسپتیانگر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ کا آبائی علاقہ جبکہ رکن صوبائی اسمبلی فتح محمد بلیدی کا حلقہ انتخاب ہے۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
تربت : ضلع کیچ کے علاقے زامران گاوں اسپتیانگر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ کا آبائی علاقہ جبکہ رکن صوبائی اسمبلی فتح محمد بلیدی کا حلقہ انتخاب ہے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں ماہ جون میں سرکاری بجٹ کو ٹھکانے لگانے کیلئے آفیسران سر گرم ہوگئے دفاتر سنسان گھروں میں ڈیرے ڈال دیئے گئے ڈیزل پیڑول گاڑیوں مرمت اسٹیشنری ٹرانسپورٹ میڈیکل کے جعلی بلوں کے حصول کیلئے بھاگ دوڑ فائلوں کا پیٹ بھرنے لگے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: نرسز ایکشن کمیٹی اور بلوچستان نرسز ایسوسی ایشن کی کال پر کوئٹہ کے تمام ہسپتالوں نرسز نے ڈیوٹی سے بائیکاٹ کیا ۔صوبائی صدر گلفام کاکڑ ، نرسز ایکشن کمیٹی کے چیئرمین امیلیہ ویلیم ، مارگریٹ فلورنس، یونٹ صدر محمد سلیم حسنی، عبدالستار بلوچ، ریاض لوئیس ، عنایت اللہ، مینا لوتھر، شائستہ صنوبر نے کہا ہے کہ ہمیں ہمارا حق نہیں دیا جا رہا جس کی وجہ سے مجبوری کے تحت ہمیں ہڑتال کرنا پڑتی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اورلینڈو: امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے خاتون سمیت 5 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ حملہ آور نے خود کو بھی گولی مارلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دوحہ: قطر نے سعودی عرب سمیت 5 عرب ممالک کی جانب سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کو بلاجواز اور غیر منصفانہ قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جب نام ہو رولز رائس کی تو ذہن میں ایک انتہائی مہنگی گاڑی کا خیال آتا ہے مگر اس کمپنی نے دنیا کی مہنگی ترین نئی سواری فروخت کے لیے پیش کردی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یوآندے: افریقی ملک کیمرون میں 2 خواتین کے خودکش حملے میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو شکست دینا بہت بڑا چیلنج ہے لیکن ہم انتہا پسندی اور دہشت گردی کی ذہنیت کو پنپنے نہیں دیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: فا طمہ جنا ح ہسپتا ل میں کا نگو کے شبے میں 2مر یض دا خل تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے جناح ہسپتال میں کانگو کے شبے میں دو مریض 21سالہ عبدا لجمیل اور 27سالہ عبدا لکریم کو ناک اور منہ سے خون آ نے اور شدید بخار کی شکایت پر کو ئٹہ لا یا گیا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی امیگریشن حکام نے پاکستانی اور فلپائنی شہریوں کے لیے آئندہ 3 ماہ تک ویزے کے اجرا کو روک دیا۔