بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور مالیاتی اداروں کے مابین نئے ادائیگی کے نظام کے معاہدے پر دستخط

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے آج 6 بینکوں کے ساتھ بی آئی ایس پی کے 9.3 ملین مستحق گھرانوں میں رقوم کی تقسیم کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس تقریب میں چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب، سیکرٹری بی آئی ایس پی جناب عامر علی احمد، شراکت دار بینکوں کے سربراہان اور بی آئی ایس پی کے ترقیاتی شراکت دار موجود تھے۔



چمن دھرنے کے دوران ٹرانسپورٹرز کی35 گاڑیوں کو نقصان پہنچایاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان مزداٹرک گڈز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر نواب مینگل نے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹرز ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیںچمن دھرنے کے باعث چار ہزار سے زائد گاڑیاں پھنسی ہوئی تھیںجس کے باعث اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے، حکومت کی جانب چمن دھرنا ختم کروادیا گیا جس… Read more »



آزاد رکن بخت محمد کاکڑ پیپلز پارٹی میںشامل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کے نو منتخب آزاد رکن بخت محمد کاکڑ نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیا کر لی۔ منگل کو پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے نو منتخب رکن بلو چستان اسمبلی بخت محمد کاکڑ نے ملاقات کی،



پیپلز پارٹی میں شامل نہیں ہو ،حکومت سازی میں ساتھ دونگا ، مولوی نوراللہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان سے نومنتخب آزاد رکن اسمبلی مولوی نور اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں شمولیت نہیں کی تاہم بلوچستان حکومت سازی میں ساتھ دوں گا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ مولوی نور اللہ کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین نومنتخب رکن قومی اسمبلی سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات ہوئی



ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں من مانا اضافہ کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں من مانا اور خود ساختہ اضافہ کرکرکے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کردیا۔ 175 روپے فی لیٹر فروخت ہونے والا ایرانی پیٹرول 250روپے فی لیٹر فروخت کیا جارہا ہے حکومت اور متعلقہ حکام نے چپ سادھ رکھی ہے عوامی حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نوٹس لیتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں اور گراں فروشوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔



سپریم کورٹ نے 2018ءکے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے265 پر بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف قاسم سوری کی دائر درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سپریم کورٹ نے 2018ءکے انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے265 پر بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف قاسم سوری کی دائر درخواست کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔



پوتن کے سخت ناقد اور اپوزیشن رہنما پُراسرار طور پر جیل میں ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


 ماسکو: روس کے اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی جو صدر ولادیمیر پوتن پر کڑی تنقید کے باعث سزا کاٹ رہے تھے آج جیل میں پُر اسرار طور پر انتقال کرگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جیل سروس نے بتایا کہ الیکسی ناوالنی جیل میں اپنی بیرک سے سیر کے لیے نکلے تھے اور بے ہوش ہوگئے… Read more »



خضدار،وہیرکے مقام پرکسٹم اہلکاروںکی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: خضدار میں وہیر کے مقام پر رات گئے مبینہ طور پر کسٹم کے اہلکاروں کی ٹرانسپورٹر کوچ پر فائرنگ ایک شخص زخمی ہوگیا،کوچ مالکان نے احتجاجا این 25شاہراہ بلاک کردیا۔خضدار وہیر کے مقام پر کسٹم کے ایک نا معلوم چیک پوسٹ کے ایریا سے کوئٹہ کے القدیر کوچ پر فائرنگ کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پیسنجر زخمی ہوا