
سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات اور مزید واقعات روکنے کے لیے موبائل سروس بند کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سندھ کے نگراں وزیرِ اطلاعات محمد احمد شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات اور مزید واقعات روکنے کے لیے موبائل سروس بند کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے کراچی کے حلقے کی 10 بیلٹ پیپرز بکس غائب ہونے پر دھاندلی اور بے ضابطگی کے حوالے سے الیکشن کمیشن سندھ کو خط لکھ دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ نواز کی چیف سینئر نائب صدراورملک بھر میں 8 فروری کو شیڈول عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ 119 سے امیدوار مریم نواز نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الانئس (اگیگا) کے نمائندہ وفد نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئےکہا ہےکہ ایک جماعت وزارت عظمٰی کے عہدے کے لیے 8 فروری کا انتظار کرنےکو بھی تیار نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ گوہر اعجاز نے کہا ہےکہ ابھی تک کسی جگہ موبائل یا انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ سکیورٹی حالات کے پیش نظر کسی ضلع یا صوبےکی درخواست آئی تو انٹرنیٹ سروس بند کرنے پرغور کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عام انتخابات کے موقع پر ملک بھر میں 16 ہزار 766 پولنگ اسٹیشنز کو انتہائی حساس اور 29 ہزار 985 کو حساس قرار دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے 5 مزدوروں کی میتیں علی پور منتقل کردی گئی ہیں جب کہ 2 کا تعلق لودھراں اور 2 کا بہاولپور سے تعلق تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جمعرات کے روز الیکشن کمیشن میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے اہم اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخابات اور بلےکے انتخابی نشان کےکیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلا واپس لینے فیصلہ سنادیا۔