’کیا سنی اتحاد کونسل پارٹی ہے یا نہیں؟‘ مخصوص نشستوں کے معاملے پرپشاور ہائیکورٹ میں سماعت

| وقتِ اشاعت :  


پشاور ہائی کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے معاملے پر سماعت کے دوران عدالت نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ آرٹیکل 51 ڈی پر بحث کریں تاکہ واضح ہو جائے، کیا سنی اتحاد کونسل ایک پارٹی ہے یا نہیں؟ کیا صدارتی، سینیٹ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن میں… Read more »