فراڈ کیس: فواد چوہدری ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: ڈیوٹی سول جج راولپنڈی نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو فراڈ کیس میں ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر محکمہ اینٹی کرپشن کے حوالے کر دیا اور انہیں کل متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔