پولیس آپریشن کے خلاف پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں پنجاب حکومت،اینٹی کرپشن اورآئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس آپریشن کے خلاف پرویز الٰہی کے بیٹے راسخ الٰہی نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں پنجاب حکومت،اینٹی کرپشن اورآئی جی پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
حکومت اورتحریک انصاف کے درمیان ایک ہی روزالیکشن کرانے پرہونے والے مذاکرات کے دوسرے دورمیں پی ٹی آئی نےحکومت سےاسمبلیوں کی تحلیل کاٹائم فریم مانگ لیا،حکومت نےتحریک انصاف سےمؤقف میں لچک دکھانے پرزوردیا ہے، جبکہ قیادت سےمشاورت کے بعد دونوں ٹیمیں منگل کو دوبارہ مل بیٹھیں گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اعلامیے کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ادویات بنانے والوں کو قیمت میں ایک مرتبہ 70 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور پالیسی بورڈ کو تین ماہ بعد جائزہ لے کر قیمت میں کمی کے لیے تجاویز مرتب کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پولیس ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے پوسٹ گریجویٹ کالج میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ ہوا ہے، زور دار دھماکوں اور فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کررہے تھے تاہم اب کیس کو ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاویداکرم کا کہنا ہے کہ منکی پاکس ابھی وبا کی شکل میں نہیں ہے، منکی پاکس کو ٹیسٹ کرنےکی سہولت موجودہے لیکن فی الوقت ویکسین نہیں ہے، بیرون ملک سے ویکسین منگوانے کے انتظامات کر لیں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہبازشریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس آج دوپہر ساڑھے بارہ بجے بلا لیا،اتحادی جماعتوں کے اجلاس کے بعد دن ڈھائی بجے کابینہ اجلاس بھی ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپور نے کہا کہ سوات کے علاقے کبل میں سی ٹی ڈی تھانے میں ہونے والا دھماکا شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا، ایک دھماکے کے 12منٹ بعد دوسرا دھماکا ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ خواہش ہے بلاول بھٹو وزیراعظم پاکستان بنے۔