رہنماء ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ دھرنے کی کال اپنی جگہ موجود ہے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل کرنا چاہتے ہیں، نئی یوسیز بنانے کا مکمل اختیار صوبائی حکومت کا استحقاق ہے۔ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کہ نئی مردم شماری کے بعد مزید یوسیز بڑھیں گی۔