عمران خان آئین شکنی سمجھتے ہیں تو جنرل باجوہ کے خلاف درخواست دیں، شاہد خاقان عباسی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر لگائے جانے والے الزامات آئین کی خلاف ورزی سے متعلق ہیں اور وہ ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت درخواست دیں۔



پیراسیٹامول دوا کی قیمتوں اور توانائی منصوبوں کیلئے قرض پر سود کی رقم عوام سے لینے کی منظوری

| وقتِ اشاعت :  


اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پیراسیٹامول دوا کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ توانائی کے منصوبوں کے لیے قرض پر سود کی رقم عوام سے لینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔



موجودہ پروگرام کے فوراً بعد پاکستان کو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا، مفتاح اسمٰعیل

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو زرمبادلہ کے گرتے ہوئے ذخائر کے سبب رواں سال جون میں ختم ہونے والے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے قرض پروگرام کے فوراً بعد ایک اور آئی ایم ایف پروگرام کا حصہ بننا پڑے گا۔