
راولپنڈی : حریت رہنماء یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 50لاکھ ہندوں کو ووٹر حقوق دے دیئے گئے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی : حریت رہنماء یاسمین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 50لاکھ ہندوں کو ووٹر حقوق دے دیئے گئے ہیں،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی ہے، بلاول بھٹو زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے مل کر چلیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر کے حل سے وابستہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایس پی سیکیورٹی کو ہٹا دیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف نے سربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان کے اپوزیشن میں رہنےکےاعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلیجنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز سے متعلق اہم وضاحت آگئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ کشمیریوں کا مقدمہ دنیا بھر میں لڑیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے چھبیسویں آئینی ترمیم کو نظام کی گارنٹی قرار دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایوان صدر میں تین بڑوں کی بیٹھک میں شنگھائی تعاون کونسل ( ایس سی او ) کے سربراہ اجلاس کا خیرمقدم کیا گیا اور سیاسی اور عسکری قیادت نے ملکی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی بھی ختم ہوگئی ہے اور یہ لگ رہا ہے کہ عمران خان کو ریلیف دیا جارہا ہے، عمران خان کو ملنے والے ریلیف کے پیچھے ان کی سابقہ اہلیہ اور سابقہ سالے زیک گولڈ اسمتھ کا ہاتھ ہے۔