گوادر بندرگاہ میں سیاحت کے انفراسٹر کچر کی تعمیر ہماری ترجیح ہے،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ مشکل وقت میں پاکستان کی بھرپور مدد کرنے کے عزم پر صدر شی جن پنگ کے شکر گزار ہیں سی پیک منصوبہ حکومت پاکستان کی اولین ترجیح ہے۔