لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان اوراراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کارروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے شریف خاندان اوراراکین اسمبلی کے خلاف عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کی کارروائی ٹیلی ویژن پر براہ راست دکھانے کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارٹی فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کی تفصیلات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان پڑوسی ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی اور برابری کی بنیاد پر تعلقات کا خواہشمند ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا کہنا ہے کہ مردم شماری کے بعد نئی انتخابی فہرستیں بنائی جائیں گی کیونکہ نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی/کوئٹہ : بلوچ قوم متحد ہو کر اپنی سیاسی، قومی جمہوری جدوجہد کو تقویت دے سکتے ہیں وقت اور حالات تقاضا ہے کہ ہم کراچی سمیت بلوچستان کے نوجوانوں کو علم اور شعور ی جدوجہد کی جانب راغب کریں ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی: ڈیرہ مرادجمالی میں بااثر لینڈ مافیا ء ایک بار پھر سرگرم زرعی ترقیاتی بینک اور سٹی فاؤنڈیشن سکول کے درمیان مختص کروڑوں روپے کی اراضیات پر قبضہ غیر قانونی تعمیرات عروج پر انتظامیہ کے آفیسران اپنے موبائل آف کرکے خاموشی اختیار کرلی ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
اوتھل: لاکھڑا تحصیل کی عوام کے جائز مسائل حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے ۔ جام کمال خان کی ہدایت پر ضلع بھر میں ترقیاتی کاموں کا تیزی سے کام جاری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پختونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ فاٹا کے خیبر پختونخوا میں انضمام کا فیصلہ وہاں کے عوام کے ریفرنڈم کے ذریعے کیا جانا چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ شریف مافیا سزا سے بچنے کیلئے فوج کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کو ملائیشیا کی مسلح افواج کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا۔