خضدار ،صارفین کا موبائل نیٹ ورک کا استعمال احجا جا ترک کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : زونگ موبائل نیٹ ورک صارفین کی جانب سے زونگ نیٹ ورک استعمال کرنے سے احتجاجا دست بردار ہونے کا اعلان ہزاروں روپے کی ادائیگی کے باوجودسسٹم کی درستگی کے لیئے بار بار یقین دہانی کرائی گئی لیکن سسٹم ٹھیک ہونے کے بجائے مزید بگڑتا گیا ۔



لاہور کا انتخاب ثابت کرے گا قوم عدلیہ کے ساتھ ہے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


چکوال: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ لاہورمیں بڑا فیصلہ کن الیکشن ہونے جارہا ہے جس سے پتہ چلے گا کہ قوم عدلیہ کے ساتھ ہے یا پاکستان کے ڈاکوؤں کے ساتھ جب کہ آصف زرداری کوکلین چٹ دینے پر قوم چیرمین نیب کو نہیں چھوڑے گی۔



پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دل کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اورپاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کودل کو دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔



بلوچستان میں دہشتگردوں کے محفوظ پنا ہ گاہیں ختم کر دی گئیں ہیں ،نواب ثناء اللہ زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے صوبے کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ردالفساد میں حاصل ہونے والی کامیابیوں پراطمینان کااظہارکرتے ہوئے آپریشن میں مصروف عمل سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی کو سراہاہے ۔



ٹرمپ بیان کیخلاف خضدار میں سیاسی ومذہبی جماعتوں کا احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عرض پاک کے خلاف ہرزہ سرائی اور گیدڑ بھبکیوں کے خلاف خضدار میں سیاسی و مذہبی جماعتوں کے کارکنان ،تاجر برادری ،لیبر یونینز ،ٹریڈ یونینز ،طلباء اور عوام الناس سرآپا احتجاج ،دو تلوار سے قومی شاہراہ تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،عرض پاک کے خلافہ ہرزہ سرائی کرنے والے اپنی انجام کی فکرکریں ۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بلوچستان ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مسودہ قانون کی منظوری دے دی گئی بلوچستان کمیشن برائے رتبہ خواتین کا مسودہ قانون ایوان میں پیش ،بلوچستان یونیورسٹی کی داخلہ فیسوں میں اضافے سے کمیٹی کی سفارشات پرمبنی رپور ٹ کی منظوری دے دی گئی ،بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت ایک گھنٹہ پانچ منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا ۔



پنجگور بارودی سرنگ دھماکہ دو افراد جاں بحق ،خضدار میں دستی بم حملہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پنجگور اور ژوب میں بارودی سرنگ دھماکے دو افراد جاں بحق، سیکورٹی اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے، خضدار میں دستی بم کا حملہ زیارت میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق سبی اور مچھ کے درمیان 132kvٹرانسمیشن لائن کے دو ٹاورز کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا ۔



بلوچستان میں بد امنی ٹارگٹ کلنگ اورد ہشتگردانہ حملے لمحہ فکریہ ہیں مگر نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،بلوچستان پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سانحہ چوبیس اکتوبر کے بعد پولیس ٹریننگ کالج کوئٹہ میں تربیت مکمل کرنیوالے جوانوں اور آفیسران کی پہلی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی۔ تقریب میں کسی حکومتی نمائندے نے شرکت کرنا گوارا نہیں کی۔