لاہور: پی ٹی آئی رہنما عمران خان نے باجوڑ ایجنسی میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجرعلی سلمان ناصر کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پی ٹی آئی رہنما عمران خان نے باجوڑ ایجنسی میں آپریشن کے دوران شہید ہونے والے میجرعلی سلمان ناصر کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مقدمات جهوٹے اور سیاسی انتقام کے لیے بنائے گئے لیکن پهر بهی مقدمات سامنا کیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
کراچی : نیشنل پارٹی کے صدر اور وفاقی وزیر پورٹ و شپنگ حاصل بزنجو نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی نظام کے نام پر ایک خاص گروپ کے حکمرانی کی بات کی جارہی ہے عوام اس کو قبول نہیں کریں گے اگر اٹھارویں ترمیم ہوتی تو بنگلہ دیش الگ نہ ہوتا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ محمد نور مسکانزئی نے کہا ہے کہ ہر شخص کا حق ہے کہ اسے انصاف ملے۔انصاف قلم، دلیل، رویے سے مانگا جاتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتہ کو کراچی بار کی تقریب حلف برادی میں کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عید الضحیٰ کے قریب آتے ہی صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں لگائی جانیو الی مویشی منڈیوں میں عوام کا رش بڑھنا شروع ہوگیاہے تاہم بیوپاریوں کو درست ریٹ نہ ملنے جبکہ عوام کو ریٹس میں اضافے کی شکایات ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج دوروزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم میں لمبے عرصے کی حکومت کے لئے برداشت نہیں اس لیے اسمبلیوں کی مدت 4 سال کی جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ مہاجر قوم کو متحد ہونا چاہئے اور مرکزی سیاست میں آنا چاہئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سلامت پورہ قبرستان کےقريب پوليس مقابلے کے دوران ناکہ لگا کرشہریوں کولوٹنے والے چارڈاکومارے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی قیمت عوام نے 14 ارب ڈالر کے نقصان میں ادا کی ہے اور جو معاشی نقصان ہوا اس کا حساب لینا چاہئے۔