اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کےلیے پاکستان کو پہل کرتے ہوئے کشمیر کو آزاد کرنے کی تجویز رکھنی چاہیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں واقع پاکستان اسٹیٹ آئل سے تیل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر پی ایس او ملازمین سمیت پانچ افراد کوگرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے کرائم سرکل کے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان اسلم کی سربراہی میں سروے144کے قریب واقع پی ایس او کوئٹہ کے آئل ڈپو پر چھاپہ مارا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار : محکمہ پولیس میں اصلاحات ناگزیر نظام کی کمزوری یا افراد کی قلت بلوچستان کے بیشتر اضلاع کے ضلعی سربراہان ( ایس ایس پیز) کی جگہ پرجونیئر پولیس افسران ( ڈی ایس پیز ) براجمان، امن و امان کی بہتری پر منفی اثرات وزیر اعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے نوٹس لینے کی اپیل ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان اورنگ زیب حق کی زیر صدارت سیکرٹریز کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں پی ایس ڈی پی سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نصر اللہ جان ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ڈاکٹر عمر بابر سمیت تمام انتظامی سیکرٹریز نے شرکت کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں زائرین کے سکیورٹی کے نام پر سڑکوں کی بندش دوکانوں اور کاروبار کو بند کرنے کے اقدام کو ناقابل قبول اور اس طرح کے اقدامات کو منظم سازش کے ذریعے کوئٹہ اور صوبے کے عوام کے درمیان نفرتیں و تعصبات پھیلانے کے عمل کے مترادف قرار دیتے ہوئے دوسرئے صوبوں کے زائرین کیلئے کوئٹہ اور صوبے کے عوام کو تکلیف میں مبتلا کئے بغیر سفر اور زیارات مقدسہ میں جانے کیلئے پلاننگ کرنے کا مطالبہ کیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے خارجہ امور خواجہ محمد آصف جلد امریکہ کا سرکاری دورہ کرینگے اس سلسلے میں جلد تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔ دفتر خارجہ میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے د وران ترجمان نفیس زکریا نے کہاکہ امریکہ کی طرف سے حزب المجاہدین کو دہشتگرد تنظیم قرار دیئے جانے پر افسوس ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں کے درمیان تصادم کو روکنے کی ذمہ داری صرف ان کی نہیں ہے اور یہ تاثر بھی درست نہیں کہ پاک فوج کے تمام سربراہان کے ساتھ ان کی مخالفت یا مخاصمت رہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ نوجوان داعش سے منسلک تنظیموں سے بھی بہت زیادہ محتاط رہیں کیوں کہ پڑھےلکھے نوجوان داعش کا بڑا ہدف ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ نوازشریف اور ان کے خاندان کو آئندہ سیاست میں نہیں دیکھ رہا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاناما کیس میں نیب نے نوازشریف اور ان کے بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے لئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ کا والیم 10 حاصل کرلیا ہے۔