اسلام آباد: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نےوزیر اعظم کی نااہلی پر ردعمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہے کہ ایک اور منتخب وزیر اعظم کو گھر بھیج دیاگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نےوزیر اعظم کی نااہلی پر ردعمل ظاہر کرتےہوئے کہا ہے کہ ایک اور منتخب وزیر اعظم کو گھر بھیج دیاگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ انہیں پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے فیصلے پر حیرانگی نہیں لیکن افسوس ضرور ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل قرار دینے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اس فیصلے کو پاکستان کی تاریخ میں ایک سنگ میل قرار دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : سیاسی ہلچل کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر پڑنے لگے، کاروبار کے آغاز پر ہی شدید مندی کا رجحان رہا، انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہےکہ آج کےفیصلے کے بعد حکمرانوں کوجرات نہیں ہوگی کہ قومی دولت چوری کریں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک عبدالولی کاکڑ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ نے انصاف کا ساتھ دیتے ہوئے پاناما کیس کے حوالے سے سیاست اور وزارت سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر کے ثابت کر دیا کہ آج بھی ملک میں ایسے لوگ ہے کہ وہ حقوق پر سودا بازی نہیں کر تے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نواب غوث بخش باروزئی نے کہاہے کہ صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کے باوجود بد انتظامی اورسیاسی کج روی کی وجہ سے گھوسٹ سکولوں کی بہتات ہیں حکمرانوں نے زبانی جمع خرچ اوراخباری بیانات کے سواکچھ نہیں کیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر فوج کے ساتھ ساز باز کر کے اقتدار حاصل کرنے کے الزامات غلط ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاناما لیکس عملدرآمد کیس کا کوئی بھی فیصلہ آنے پر انہوں نے وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا اور جمعرات کی صبح تک اپنے فیصلے پر قائم تھے مگر پھر چند دوستوں سے ملاقات کے بعد اسے تبدیل کردیا۔