لاہور: انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے لاہورمیں ایسٹر پر دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی جب کہ کارروائی میں ایک دہشتگرد ماراگیا اورخاتون کو گرفتارکیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: انٹیلی جنس اداروں کی جانب سے لاہورمیں ایسٹر پر دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی جب کہ کارروائی میں ایک دہشتگرد ماراگیا اورخاتون کو گرفتارکیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آصف زرداری اور بلاول بھٹو نے رضا ربانی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی آپ کے ساتھ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق صدر پرویز مشرف نے لاہور ہائی کورٹ میں زیر سماعت مقدمے میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کبھی منی لانڈرنگ نہیں کی اور ان کے اندرون اوربیرون ملک تمام اثاثے ڈکلیئرڈ ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: میگاکرپشن کیس میں نامزد سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ میں بیمار ہوں اور سیاست میں نہیں آنا چاہتا لیکن میڈیا مجھے سیاست چھوڑنے نہیں دے رہا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مردان: توہین مذہب کے الزام پر ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے طالبعلم مشعال خان سے متعلق یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے 2 نوٹی فکیشنز نے یونیورسٹی کے کردار کو مشکوک بنا دیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومتی رویے سے نالاں ہو کر رضا ربانی نے احتجاجاً بطور چیرمین سینیٹ کام بند کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو اپنی کارروائیوں سے پاکستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتا تھا اور اسے شواہد اوراعتراف جرم کے بعد قانون کے مطابق سزا سنائی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ زرداری اورمیری ملاقات طوفان اٹھنے کا نہیں ٹلنے کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے اور اگر اتحاد کرنا پڑا تو اپنے نظریات کی بنیاد پرکریں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے وفد نے زرداری ہاؤ س اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر اعجاز خان کاکڑ، جان علی چنگیزی، جمال ناصر آغا، نادر خان کاکڑ اور خالد عزیز شامل تھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت ہونے والی کور کمانڈرز کانفرنس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔