مانسہرہ: شنکیاری سے بھوگڑ منگ جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مانسہرہ: شنکیاری سے بھوگڑ منگ جانے والی جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں موسم سرماکے بعد بہار کی آمد آمد ہے،خزاں رسیدہ درختوں اور پودوں نے خشک پتوں کا پیرہن اتار کر سبزہ اوڑھنا شروع کر دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:سردار بہادر خان یونیورسٹی میں میرٹ کی پامالی کیخلاف وطن اسٹوڈنٹس فیڈریشن
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مستونگ:نیشنل پارٹی کے رہنماؤں کا روزگار کی عدم فراہمی کیخلاف پریس کلب کے سامنے غیر معینہ مدت کیلئے علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کو بتایا گیاکہ گوادر میں توانائی ،پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے منصوبے پر 70کروڑ ڈالر سے زائد خرچ کئے جائیں گے ،گوادر میں کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبے پر36کروڑ ڈالر
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں ایران اور ترکی سمیت 10 رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہیں جب کہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو وزارتی کونسل کا چیئرمین منتخب کرلیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پختونوں کا پاکستان بنانے میں بہت بڑا کردار رہا ہے لیکن پنجاب میں حکومتی سرپرستی میں پختونوں کے خلاف مہم چل رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کا کہنا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتیں دہشت گردی کے خاتمے میں سنجیدہ نہیں اور ہمیں حکومت کی نیت پر شک ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پارلیمانی جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع پر اتفاق رائے کرلیا ، مدت دو سال ہوگی ، نیشنل ایکشن پلان کی نگرانی کے لیے کمیٹی بھی بنائی جائے گی۔۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی نے شرکت نہیں کی ۔