پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ ختم کرنے کی تجویز زیر غور نہیں، وزارت خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈز کو ختم کرنے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ۔پیر کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ اور 40 ہزار روپے کے پرائز بانڈ کو ختم کرنے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا ہے ۔



مہاجرین کی واپسی کیلئے دسمبر 2017 تک ڈیڈ لائن دیا جائے گا وفاق کے زیر اہتمام اے پی سی میں فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزارت سیفران کے زیر اہتمام افغان مہاجرین کی وطن واپسی پر آل پارٹیز کانفرنس میں تمام سیاسی جماعتوں کاافغان مہاجرین کی اپنے وطن واپسی پر اتفاق ،افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے دسمبر2017کی ڈیڈ لائن مقرر کرنے کا فیصلہ،معاہدہ اورپی اوآرکارڈکی توسیع کااعلان یکم دسمبرکوکیاجائیگا۔ کانفرنس کے اعلامیے کے مطابق وزارت سیفران نے سہ فریقی معاہدہ اورپی اوآرکارڈ31دسمبرتک بڑھانیکی تجویزدی جس سے تمام جماعتوں نے اتفاق کیا۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت چاہتی ہے



وزیراعظم سی پیک پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے اے پی سی بلائیں گے، احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : منصوبہ بندی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف بہت جلد سی پیک منصوبے پر صوبوں کے تحفظات دور کرنے کیلئے ایک بار پھر آل پارٹیز کانفرنس بلائیں گے



گیس کی قیمتوں میں 36فیصد اضافے کا فیصلہ کل نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے 15نومبر سے گیس کی قیمتوں 36فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا ‘حکومت نے سبسڈی نہ دی تو باقاعدہ نوٹی فکشن 15نومبر کو جاری کر دیا جائیگا