کراچی میں کارکنوں اور مذہبی رہنماؤں کی گرفتاری پر دھرنا، ریلوے ٹریک اور نیشنل ہائی وے بند

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ملیر میں نیشنل ہائی وے پر مجلس وحدت المسلمین کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف احتجاج دھرنے میں تبدیل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک اور ٹرینوں کی آمدو رفت شدید متاثر ہورہی ہے۔



کراچی میں صبح سویرے شدید دھند کا راج

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر میں صبح سویرے ہونے والی شدید دھند کے باعث حد نگاہ بہت کم رہ گیا جس کے باعث اسکول اور دفاتر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا۔



سرکاری اراضیات کو قبضہ سے بچانے کیلئے ان پر اسٹیڈیمز تعمیر کئے جائیں، حافظ حمد اللہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اپنی زمینیں قبضہ ہونے سے بچانے کیلئے اگر کوئی اور اقدامات نہیں اٹھا سکتے



متنازعہ خبر کی تحقیقات ریٹائرڈ جج سے کروانا مضحکہ خیز ہے ،طاہر القادری

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ سرل لیکس کی انکوائری ریٹائرڈ جج سے کروانا قومی سلامتی کے ساتھ سنگین مذاق اور سلامتی کے ساتھ ایک اور واردات ہے



کراچی: علامہ مرزا یوسف حسین اور تاج حنفی زیر حراست

| وقتِ اشاعت :  


قانون نافذ کرنے والے اداروں نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرکے علامہ مرزا یوسف حسین اور اہلسنت و الجماعت کے رہنما تاج حنفی سمیت 40 افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں آج فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا ۔