پاک چین اقتصادی راہداری ،گوادر میں اراضی کی قیمتوں میں بے پنا ہ اضافہ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر (این این آئی) پاکستان چین اقتصادی راہداری کے منصوبے پر کام شروع ہونے کے بعد گوادر میں گزشتہ دس برسوں سے زمینوں کی گری ہوئی قیمتیں پھر سے بڑھنا شروع ہو گئیں ٗ ایک ماہ کے دوران قیمتوں میں 100 فیصد سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا



ایران کی بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں10تجارتی منڈیاں قائم کرنیکی پیشکش ،پاکستان نے انکارکردیا

| وقتِ اشاعت :  


زاہد ان : پاکستان اور ایران کے درمیان مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوگئے جس کیلئے تجارت پیشہ افراد ویزا کی پالیسی میں مزید نرمی اور آسانی پیدا کی جائے گی پاکستان کی نمائندگی پاکستان کسٹمز کے افیسر سعید خان جدون نے کی اور ایران کی نمائندگی نادر میر شکر نے کی اس بات کا فیصلہ ہوا کے ریلوے کے ذریعے تجارت میں اضافہ کیا جائے



کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، گینگ وار کے 7 ملزمان ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: لیاری کے علاقے نیپئر میں پولیس اور رینجرز سے مقابلے میں گینگ وار کے اہم ملزم صادق گڈانی سمیت 7 ملزمان مارے گئے جب کہ ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار اور ایک رینجرز اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔



پولیس اصلاحات کیلئے صوبوں سے سفارشات طلب ،بلوچستان میں 95فیصد علاقے پر پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں ،ججز کے ریمارکس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پولیس کے نظام میں اصلاحات کے بارے میں وفاق اور صوبوں سے حتمی سفارشات طلب کر لیں ۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام کا سب سے بڑا مسئلہ پولیس ہے اگر پولیس صحیح ہو جائے تو سب کچھ صحیح ہو سکتا ہے ۔ مقامی حکومتوں کے نظام سے عوام کے مسائل حل ہو سکتے تھے مگر وہ بھی تاحال نہیں آ سکا ہے ۔ جس کی وجہ سے پبلک سیٹفی کمیشن تاحال غیر فعال ہیں



سپریم کورٹ نے تلورکے شکار پرپابندی عائد کردی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کی جانب سے جاری لائنسنس کو کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے تلور کے شکار سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں تلور کے شکار پر پابندی عائد



‘ریحام اب پی ٹی آئی تقریبات میں شریک نہیں ہوں گی’

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ان کی اہلیہ ریحام خان آئندہ پی ٹی آئی کی کسی تقریب یا فنکشن میں شرکت نہیں کریں گی اور نہ ہی انھیں پارٹی میں کوئی عہدہ دیا جائے گا.



امریکہ میں پاکستان آزادی واک بلوچستان کا وفد کل روانہ ہوگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا 30رکنی پارلیمنانی وفد اور4حکومتی اعلیٰ آفیسران 19اگست کوپاکستان آزادی واک میں شرکت کیلئے امریکہ روانہ ہونگے جس کے باعث بلوچستان اسمبلی کے اجلاس کارواں سیشن بھی مختصرکرکے آج آخری اجلاس ہوگا ذرائع کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا30رکنی پارلیمانی وفد 19اگست کوامریکہ میں ہونے والی پاکستان آزادی واک میں شرکت کیلئے جارہاہے اس آزادی واک میں شرکت کیلئے وہاں موجود پاکستانیوں نے بلوچستان اسمبلی کے ارکان کودعوت دی ہے جس کامقصد دنیاکویہ پیغام دیناہے



ڈاکٹر مالک کی وزیراعظم سے ملاقات ،بلوچستان میں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کا عمل خوش آئند ہے ،نوازشریف

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف سے وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات کر کے پرامن بلوچستان پروگرام پر عملدرآمد کے حوالے سے آگاہ کیا، وزیراعظم نواز شریف نے پر امن بلوچستان پروگرام کے تحت سینکڑوں فراریوں کے ہتھیار ڈالنے کو خوش آئند قرار دیا،ملاقات میں بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا