سندھ بار کونسل 5 اپریل کو صوبے بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کرے گی

| وقتِ اشاعت :  


سندھ بار کونسل نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کئے جانے اور اسمبلی تحلیل کرنے کے عمل کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے کل سندھ بھر کی عدالتوں میں ہڑتال اور احتجاج کا اعلان کیا ہے۔



خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، علیم خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے رہنما علیم خان نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ان پر غداری کا الزام لگانے والے خان صاحب اگر سچے ہیں تو باہر نکلیں، سامنے آکر بات کریں، وعدہ کرتے ہیں وہ جھوٹے ہوئے تو خود کو گولی مارلیں گے، ورنہ خان صاحب آپ ہمت کریں۔



ہمارے دباؤ میں آکر کل حکومت نے خودکشی کرلی، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  

bilawal

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران اور اس کی حکومت ہماری سیاسی بندوق کی نوک پر تھی جسے فائر کر کے ہمیں اس کا خاتمہ کرنا تھا لیکن ہم سب کے دباؤ کی وجہ سے، پارلیمان کے باہر جدوجہد اور ہم سب نے مل کر جو 3 ماہ کے لیے اس حکومت کا جینا حرام کر رکھا تحریک عدم اعتماد کے ذریعے تو حکومت نے خود بندوق اٹھا کر خود کشی کرلی۔



سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر آج سماعت کرے گا

| وقتِ اشاعت :  


ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کے بعد وزیراعظم کی تجویز پر صدر عارف علوی کے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال کی قانونی حیثیت پر سپریم کورٹ کا لارجر بینج آج سماعت کرے گا۔



عام انتخابات کے ہمارے اعلان پر پی ڈی ایم کے ردعمل پر حیران ہوں، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے عام انتخابات کے اعلان پر حکومت مخالف متحدہ اپوزیشن جماعتوں کے ردعمل پر حیرت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ عام انتخابات کےہمارے اعلان پر پی ڈی ایم کے ردِعمل پر حیران ہوں،