جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہےکہ جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔  ڈی جی آئی ایس پی آر سے سوال کیا کہ کیا آج کے اقدامات میں فوج کی رضا مندی شامل تھی؟ اس  پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے دو ٹوک جواب دیا ایبسولیوٹلی ناٹ۔… Read more »



حکومت نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے: بلاول بھٹو

| وقتِ اشاعت :  

bilawal

پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرپرسن بلاول بھٹو نے عدم اعتماد کی تحریک کو مسترد کردینے اور اس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قومی اسمبلی کو تحلیل کر دینے کی تجویز کے بعد کہا ہے کہ حکومت نے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔



ہماری سحری نئے پاکستان اورافطاری پرانے پاکستان میں ہوگی، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کہا ہے کہ کل ہماری سحری نئے پاکستان میں ہوگی لیکن افطاری تک ہم پرانے پاکستان میں داخل ہوجائیں گے۔ 



وزیراعظم نے ملک بھر کے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دے دی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر کے نوجوانوں کو احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج آپ کا حق ہے، نوجوان میرے لیے نہیں بلکہ ملک کے مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کریں، پلان تیار کرلیا ہے کل اپوزیشن کو شکست دے کر دکھاؤں گا جبکہ فوج نے کہا کہ ہم نیوٹرل ہیں سیاست میں نہیں پڑنا چاہتے۔