چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے جاری ہوا، کیوں نہ اسے کالعدم قرار دیدیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ پیکا ترمیمی آرڈیننس پارلیمنٹ کو نظر انداز کرکے جاری ہوا، کیوں نہ اسے کالعدم قرار دیدیں؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: جمیعت العلمائے اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت تصادم چاہتی ہے لیکن ہمارے قافلے آ رہے ہیں آ کر رہیں گے، راستے میں رکاوٹ نہ بنو، رکاوٹیں ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ انہوں ںے استفسار کیا کہ ہم نے تین چار ماہ پہلے جلسے کا اعلان کیا تھا تو کیا ضروری تھا حکومت بھی جلسہ کرتی؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکمراں جماعت نے متحدہ اپوزیشن پیپلز پارٹی، مسلم لیگ (ن) اور جعمیت علمائے اسلام کے جلسوں کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیر مملکت حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم کرپٹ ٹولے کی سازش کو ناکام بنائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترین گروپ نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تین چوہے مل کر میرا شکار کرنے آرہے ہیں، ان چوہوں کو شکست دیں گے، ساری جنگ یہ ہے کہ کیسز ختم کرکے این آراو دے دوں، جس دن ان کے کیسز معاف کیے ملک سے سب سے بڑی غداری کروں گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ شطرنج کا جو کھیل اپوزیشن نے شروع کیا ہے ،اسے ختم ہم کریں گے، 27 مارچ کو تاریخی جلسہ ہوگا، اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور حکومت کا حصہ ہی رہیں گے، سپریم کورٹ کے تمام جج صاحبان قابل احترام ہیں، ن لیگ کی بینچ کے خلاف مہم کی مذمت کرتے ہیں، بار ایسوسی ایشن کو کسی ایک سیاسی جماعت کی سبسڈری نہیں بننا چاہئے، پاکستان کی تمام بار کونسلز کو سپریم کورٹ بار کے ایسے لوگوں کے رویئے اور کردار کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے محاسبے کے لئے آگے بڑھنا چاہئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان نے صدارتی ریفرنس پر معانت کیلئے تمام صوبوں کو نوٹس جاری کر دیئے جبکہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ رکن کے ڈالے گئے ووٹ پر یہ کہنا کہ شمار نہیں ہوگا، ووٹ کی توہین ہے، آرٹیکل 63 اے میں نااہلی کا پورا نظام دیا گیا ہے سوال اب صرف نااہلی کی مدت کا ہے،آرٹیکل 63 اے کی روح کو نظر انداز نہیں کرسکتے، عدالت کا کام خالی جگہ پر کرنا نہیں، ایسے معاملات ریفرنس کی بجائے پارلیمنٹ میں حل ہونے چاہیں، عدالت نے ارٹیکل کو 55 کو بھی مدنظر رکھنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی ٹی آئی کی جانب سے ڈنڈا بردار ٹائیگر فورس بنانا افسوس ناک ہے اور جے یو آئی بھی اپنے ڈنڈے تیل سے نکالے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے ایم کیو ایم کے ساتھ معاملات مکمل طے پانے کا دعویٰ کیا ہے۔