لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے 17 ارکان اسمبلی نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: جہانگیر ترین گروپ کے 17 ارکان اسمبلی نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئینی و قانونی شقوں سے روگردانی غداری اور بغاوت کے زمرے میں آتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی کے علاقےلانڈھی داؤد چورنگی کے قریب پولیس اہلکار سے جھگڑنے اور فائرنگ کرنے والا ملزم فائرنگ کے تبادلےمیں مارا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ27 مارچ کواسلام آباد میں جلسہ ہوگا،یہ پاکستان کی روح کی جنگ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اب ایک بوجھ ہیں جسے کوئی نہیں اٹھا سکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میں ضمیر فروشی پر قوم کا غصہ دیکھ رہا ہوں، جیسے جیسے تحریک عدم اعتماد قریب آئے گی ان میں سے زیادہ تر ارکان واپس آجائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جو ارکان وزیراعظم کو ووٹ نہیں دینا چاہتے وہ استعفٰی دیں۔توبہ کے دروازے کھلے ہیں ، منحرف اراکین نظر ثانی کرسکتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاول ملک کے مفاد پر اپنے ذاتی مفاد کو ترجیح دے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ اتحادی ہم سے رابطے میں ہیں، کچھ لوگوں کو اپنی غلطی کا احساس ہوگیا ہے اور وہ ہم سے رابطہ کر رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے او آئی سی کانفرنس سے متعلق بیان پر ردعمل آگیا۔