ڈیرہ مراد جمالی : محکمہ خوراک کی جانب سے نصیرآباد ڈویژن میں قائم کردہ گندم خریداری سینٹرزپر تاحال عملہ نہیں پہنچ سکا ایک لاکھ باردانہ بڑے زمینداروں اور بیوپاریوں کو جعلی ناموں سے اندراج کا انکشاف صوبائی وزیر خوراک کمشنر نصیرآباد نے تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے پروجیکٹ ڈائریکٹر اور عملے
کوئٹہ: بلوچ سالویشن فرنٹ کے ترجمان نے t2fکے ڈائریکٹر اور انسانی حقوق کے رہنماء سبین محمود کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ سبین محمود کو انسانی حقوق کی دفاع میں آواز بلند کرنے کی پاداش میں قتل کردیا گیا
مستونگ: سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما مولونا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ عالمی طاغوتی قوتیں سعودی عرب اور یمن تنازعہ کو فرقہ وارانہ تنازعہ بنانے کی ناکام اور مذموم کوششیں کر کے مسلم امہ کو دائمی جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں جسے ہر صورت ناکام بنایا
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت سے اسی کلو میٹر دور ہوشاب میں فرنٹیئر کور
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف سی نے کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے مطلوب رکن سمیت چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق سریاب روڈ کے علاقے گاہی خان چوک پر کارروائی
کوئٹہ میں پانی کی قلت ٹینکر مافیا کا راج شہر میں واسا سمیت حکام شہریوں کو پانی دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں شہری ا ز خود پانی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے ٹینکر ز کے ذریعے پانی خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب پانی کی ضرورت اور شہریوں کی مجبوری کو دیکھ کر ٹینکر مافیا شہریوں کو لوٹنے میں مصروف
کوئٹہ :بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے کہا ہے کہ ریاستی ڈیتھ سکواڈ نے گزشتہ روز کراچی کے علاقے لیاری میں بلوچ ریپبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے رہنماء حمدان بلوچ کے بھائی صادق بلوچ کو اغواء کے بعد شہید کردیا
نوشکی: جمال آباد مکانات کے مسمار ہونے کے ردعمل میں ضلعی اسمبلی ہال میں قبائلی جرگہ کا انعقاد جرگہ سے سردار آصف شیر جمالدینی،حاجی میر جمعہ خان بادینی ،خیر بخش بلوچ،حاجی میر بہادر خان مینگل ، انجینئر محمد عثمان بادینی، حاجی میر حیات خان جمالدینی ،مولوی تاج محمد مینگل،
کوئٹہ :عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے گوادرکاشغرروٹ کی تبدیلی پراپنے تحفظات کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ اگراس منصوبے پربھی پشتون اقوام کونظراندازکیاگیاتویہ منصوبہ بھی کالاباغ ڈیم طرز کی طرح دفن ہوجائیگا جس دن وفاقی وزیراحسن اقبال کوئٹہ آمدکے موقع پرکوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال کی جائیگی
کوئٹہ: آل بلوچستان ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے چھٹے روز بھی ہڑتال جاری ٹرانسپورٹروں نے ایک مرتبہ پھرحکومت کوالٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر ہمارے جائز مطالبات کو تسلیم نہ کیا گیا تو ہم دوبارہ احتجاج پر مجبور ہونگے بلوچستان کے ٹررانسپورٹرز آئندہ بارہ گھنٹوں میں لائحہ عمل طے کریں گے