دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ کی مضبوط سمجھی جانے والی ٹیم پشاور زلمی کو تیسرے پلے آف میچ میں 50 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ کی مضبوط سمجھی جانے والی ٹیم پشاور زلمی کو تیسرے پلے آف میچ میں 50 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کے پہلے پلے آف میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپر لیگ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا جس میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
دبئی: پاکستان سپرلیگ کے اہم میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے 17ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹ اسکورنگ ٹیبل پر پہلی پوزیشن سنبھال لی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپر لیگ کے گیارویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شارجہ: پاکستان سپرلیگ کے نویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
میڈرڈ:عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر کرسچیانورونالڈو نے آئندہ دو سال تک ریال میڈرڈ نہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
بارسلونا: ارجنٹینا کے کپتان اور ہسپانوی کلب بارسلونا کے اسٹار لیونل میسی کے گردے میں تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
سینچورین: جنوبی افریقہ کے شہر سنچورین میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو سات وکٹوں سے ہرا دیا