ورلڈ کپ 2015 کے لئے 15 رکنی قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے ورلڈ کپ 2015 کے لئے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جہاں کامران اکمل، شعیب ملک، اسد شفیق، اظہرعلی جگہ نہیں بناپائے وہیں خلاف توقع سہیل خان کو شامل کیا گیا ہے۔



کیا ورلڈ کپ کی تیاری ایسے ہوتی ہے؟

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: سابق ٹیسٹ اوپنر اور قومی ٹیم کے سابق کوچ محسن حسن خان نے کہا ہے کہ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز سے کچھ حاصل نہیں کیا اور ورلڈ کپ کے لیے ایک فتح گر ٹیم کی تیاری کا موقع گنوا دیا ۔



بائرن میونخ کی فتح، چیلسی کا ناقابل شکست رہنے کا تسلسل ٹوٹ گیا، رونالڈو نے لالیگا کا 23واں ہیٹرک کرڈالا

| وقتِ اشاعت :  


میونخ/لندن /میڈرڈ(آزادی نیوز) دنیائے فٹبال کے مشہور لیگز کے میچز جاری نیوکاسل نے چیلسی کو ہراکر ان کا ناقابل شکست رہنے کا تسلسل توڑ دیا جبکہ کرسٹیانو رونالڈو کی ریال میڈرڈ کے لئے ایک اور ہیٹرک لالیگا میں 23ہیٹرک داغ دئیے