پانی میں 24 منٹ سے زائد سانس روکے رکھنے کا عالمی ریکارڈ

| وقتِ اشاعت :  


کروشیا سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص نے پانی میں 24 منٹ 33 سیکنڈز تک سانس روک کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں ایک نام درج کروا لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ حیرت انگیز کارنامہ سِسک کے ایک سوئمنگ پول میں ڈاکٹرز، رپورٹرز اور سپورٹرز کی موجودگی میں سرانجام دیا گیا۔… Read more »