دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا۔ پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی جبکہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 5 ٹی ٹونٹی اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلنی ہے، جس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔



پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظبی میں ہوں گے، حتمی منظوری مل گئی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے مکمل منظوری ملنے کی تصدیق کی  ہے۔



ورلڈکپ میں شکست پر مجھے اوراہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملیں، فاف ڈوپلیسی

| وقتِ اشاعت :  


جوہانسبرگ:  سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ورلڈکپ 2011 میں شکست کے بعد خود اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔سابق جنوبی افریقی کپتان فاف ڈوپلیسی نے ورلڈکپ 2011 کے کوارٹرفائنل میں نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد خود اور اہلیہ کو قتل کی دھمکیاں ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ اس میچ میں 222 رنزکے تعاقب میں گریم ااسمتھ الیون 40 بالز قبل ہی 172 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔