کوئٹہ کے بالرز اچھا پرفارم نہیں کر پارہے، ہیڈ کوچ معین خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ معین خان نے کہا ہے کہ ٹیم بیٹنگ میں اچھی کارکردگی دکھا رہی ہے لیکن بولنگ میں اچھا پرفارم نہیں ہو پارہا۔ بولرز کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن کنڈیشن کی وجہ سے مشکل ہو رہی ہے۔



پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانے پر افسوس ہے: کرس گیل

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کے کھلاڑی کرس گیل کا کہنا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز ٹیم کے ساتھ اپنی قومی ڈیوٹی کے لیے فی الحال وطن واپس جارہے ہیں لیکن وہ لاہور میں ہونے والے پی ایس ایل مرحلے میں اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن کرنے کے لیے دوبارہ واپس آئیں گے۔



پی ایس ایل 6: کرس گیل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے گھاٹے کا سودا تو ثابت نہیں ہوں گے؟

| وقتِ اشاعت :  


جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بنے ہیں۔ اس مرتبہ اُنھیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حاصل کیا ہے۔ وہ کراچی میں پہلے مرحلے کے تین میچوں کے بعد لاہور میں ہونے والے تمام میچوں میں دستیاب ہوں گے۔



گوادر دوستانہ میچ ، شوبز شارکس نےذلفی بخاری کی ٹیم گوادر ڈولفنزکو مات دیدی ۔

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گوادر کرکٹ سٹیڈیم میں شوبز، سیاست اور سماجی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل شوبز شارکس اور گوادر ڈولفنز کے درمیان کھیلا گیا دوستانہ میچ سی ای او، پی سی بی کی ٹیم کے نام رہا۔