|

وقتِ اشاعت :   August 7 – 2015

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں سیکورٹی فورسز نے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے دھماکہ خیزموادربرآمدکرکے دومشتبہ افراد کوگرفتارکرلیاایف سی ترجمان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے ڈیرہ بگٹی کے ضلعی ہیڈکوارٹرکے مین گیٹ کے قریب نصب کیاگیاتین کلوگرام دھماکہ خیزموادرکوناکارہ بناتے ہوئے دومشتبہ افراد کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیامزیدکارروائی ایف سی کررہی ہے۔