یہ بات حسن روحانی نے آج بروز جمعرات نے ویڈیو کانفرنس کی شکل میں منعقدہ وزارت تیل کے قومی منصوبوں کے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں جب ہمارے دشمن ایران کو تنہا کرنا اور خام خیالی سے ہمیں ملک کے مستقبل سے مایوس کرنا چاہتے تھے ، ایک ہفتہ میں ہم نے 3 منصوبوں کا افتتاح کیا ہے جس کی مالیت 30 ہزار ارب تومان ہے۔
وہ لوگوں جنہوں نے اس عرصے کے دوران ایرانی قوم کے خلاف ناپاک سازش کی ہے، کے لیے یہ ناقابل یقین ہے کہ ہم ایک ہی دن میں ایران میں 30 ہزار ارب تومان کے اہم منصوبے کا افتتاح کریں۔