|

وقتِ اشاعت :   April 16 – 2024

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں آزادیٔ اظہار کے لیے کام جاری رکھیں گے۔

واشنگٹن ڈی سی میں پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ قانون کی حکمرانی کی حمایت جاری رکھیں گے۔

اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا کہ قانون کی حکمرانی کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

دوران بریفنگ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے سعودی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر تبصرے سے گریز کیا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *