|

وقتِ اشاعت :   April 17 – 2024

چمن شہر اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی۔

کوژک ٹاپ، شیلا باغ، گلستان، قلعہ عبداللّٰہ، زیارت، چاغی، نوکنڈی، تفتان، دالبندین اور پشین میں بھی بارش ہوئی۔

اس کے علاوہ پاک ایران اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی۔

کیسکو حکام کا کہنا ہے کہ چمن میں پانچ روز بعد منگل کو بحال ہونے والی بجلی کی سپلائی پھر معطل ہو گئی۔

حکام نے بتایا کہ بارش کے بعد مختلف علاقوں کے کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *