کو ئٹہ: پی ٹی آئی بلوچستان کے ذرائع کے مطابق نیا گورنر بلوچستان پی ٹی آئی کا ہوگا، پی ٹی آئی کی پارلیمانی ارکان کے اجلاس میں ناموں پر غور کیا جائے گا حتمی فیصلہ کے بعد نام پارٹی قیادت کو بھیجا جائے گا، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر منیر احمد اور ہمایوں جوگیزئی کے نام سرفہرست ہیں،
بلوچستان کا نیا گورنر پی ٹی آئی سے ہوگا، ڈاکٹر منیر احمد اور ہمایوں جوگیزئی کے نام سرفہرست
![]()
وقتِ اشاعت : April 29 – 2021