|

وقتِ اشاعت :   August 19 – 2025

پنجگور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے سوردو میں پیش آیا، جاں بحق افراد میں ایک کا تعلق کوئٹہ اور ایک کاخضدار سے ہے، 2 مقامی افراد ہیں۔

علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔