|

وقتِ اشاعت :   3 days پہلے

امریکا نے سکیورٹی خدشات کی بنا پر پاکستان میں اپنے غیرہنگامی سفارتی عملے کو واپس بلانےکی ہدایت جاری کردی۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق لاہور اورکراچی میں امریکی قونصل خانوں کے غیرضروری عملےکو بھی پاکستان چھوڑنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔

اعلامیے میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی موجودہ حیثیت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکا اورایران کے درمیان کشیدگی کے بعد خطے میں ڈرون اورمیزائل حملوں کے خدشات ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *